Home » Vision » 7th Part, Character Hints by Qura’an

7th Part, Character Hints by Qura’an

حصہ ساتواں/قُرآنِ پاک میں بیان کردہ شخصی اوصاف میں سے چند ایک ، اختصار کے ساتھ

7th part of/ A little effort to put down some good qualities of a character, described by the Holy Qura’an.

-پارہ 7:

-1- ہدایت کا شعور اور تڑپ ہونا

– مسلمان میں بہتری اور ہدایت کی لگن، تڑپ اور جستجو ہونی چاہیئے، جو شخص جس قدر قیمتی اور قابلِ قدر دل کا مالک ہوگا ، اُسے اللہ کا کلام اُسی قدر متاثر کرے گا

-سورۃ المائدہ/ آیت 83، 84، 85 /

-وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَىٰ أَعْيُنَھُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِينَ / وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَمَا جَاءَنَا مِنَ الْحَقِّ وَنَطْمَعُ أَن يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِينَ/ فَاَثَابَھُمُ اللَّہُ بِمَا قَالُوا جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِھَا الْاَنْھَارُ خَالِدِينَ فِيھَا ۚ وَذَ‌ٰلِكَ جَزَاءُ الْمُحْسِنِينَ

-ترجمہ: اور جب اس چیز کو سنتے ہیں جو رسول پر اتری ، تو ان کی آنکھوں کو دیکھے گا کہ آنسوؤں سے بہتی ہیں اس لیے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا، کہتے ہیں اے رب ہمارے کہ ہم ایمان لائے تو ہمیں ماننے والوں کے ساتھ لکھ لے/ اور ہمیں کیا ہے ہم الله پر ایمان نہ لائيں اور اس چیز پر جو ہمیں حق سے پہنچی ہے اور اس کی طمع رکھتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیکو ں میں داخل کر ے گا/ پھر الله نے انہیں اس کہنے کے بدلے ایسے باغ دئیے کہ جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے اور نیکی کرنے والوں کا یہی بدلہ ہے

-2- قمار بازی اور مے خواری کی ممانعت

– مسلمان کو شراب نوشی اور جوئے سے منع کیا گیا کہ باہم عداوت اسی سے جنم لیتی ہے

– سورۃ المائدہ/ آیت 91/

-إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّہِ وَعَنِ الصَّلَاةِ ۖ فَھَلْ أَنتُم مُّنتَھُونَ

-ترجمہ: شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے سےتم میں دشمنی اور بغض ڈال دے اور تمہیں الله کی یاد سے اور نماز سے روکے سو اب بھی باز آجاؤ

-3- اکثریت سے مرعوب نہ ہونا

– مسلمان کو اپنی تمام باتوں میں درست اور ٹھیک بات کو مدِ نظر رکھنا چاہیئے ، اس بات سے بچ رہے کہ لوگ کیا کررہے ہیں یا اکثریت کیا کہتی ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت کا رویہ بھیڑچال ہوسکتا ہے۔

-سورۃ المائدہ/آیت 100/

-قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚ فَاتَّقُوا اللَّہَ يَا أُولِي الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

-ترجمہ: کہہ دو کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں اگرچہ تمہیں ناپاک کی کثرت بھی معلوم ہو سو اے عقل مندو الله سے ڈرتے رہو تاکہ تمہاری نجات ہو

-Juz’ 7

-1. A Muslim must be very keen to find guidance and to look in Quran with great respect and interest

-Quraan says: Almaida/ 83،84،85 / And when they listen to the revelation received by the Messenger, thou wilt see their eyes overflowing with tears, for they recognise the truth: they pray: “Our Lord! we believe; write us down among the witnesses/ What cause can we have not to believe in Allah and the truth which has come to us, seeing that we long for our Lord to admit us to the company of the righteous?”/ So because of what they said, Allah rewarded them Gardens under which rivers flow (in Paradise), they will abide therein forever. Such is the reward of Al-Muhsinun (the good-doers).

-2. Banishing wine and gambling as these two are forbidden due to curse and indifference they bring to societies.

-Quraan says: Almaida/ 91/ Shaitan (Satan) wants only to excite enmity and hatred between you with intoxicants (alcoholic drinks) and gambling, and hinder you from the remembrance of Allah and from As-Salat (the prayer). So, will you not then abstain?

-3. One must be free of society dilemma and following blindly. Choices must be made on logic. Standing distinguished and righteous is the goal.

-Quraan says: Almaida/ 100/ Say (O Muhammad صلى الله عليه وسلم): “Not equal are Al-Khabith (all that is evil and bad as regards things, deeds, beliefs, persons and foods) and At-Taiyyib (all that is good as regards things, deeds, beliefs, persons, foods), even though the abundance of Al-Khabith may please you.” So fear Allah , O men of understanding in order that you may be successful

5 thoughts on “7th Part, Character Hints by Qura’an

    • محترم …. آپ کی سرپرستی بہت ضروری اور قابلِ قدر ہے …. اپنی شفقت اور رہنمائی سے نوازتے رہا کیجئے … اللہ اپ کو حفظ و امان میں رکهے
      قرآن مجید میں بیان کردہ شخصی اوصاف کے اس سلسلے پہ تفصیلی رائے دیجیئے …اصلاح کی نشاندہی فرمایئے

      Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s