Part 17, A little effort to put down some good qualities of a character, described by the Holy Qura’an

قُرآنِ پاک میں بیان کردہ شخصی اوصاف میں سے چند ایک ، اختصار کے ساتھ، حصہ سترہواں

Part 17, A little effort to put down some good qualities of a character, described by the Holy Qura’an

-پارہ 17-

-1- جلد بازی انسان کی فطرت میں ہے چنانچہ اِس کا منظّم کرنا لازم ہے۔
– سورۃ الانبیاء/37/

-خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ

-ترجمہ: آدمی جلد باز بنایا گیا ہے میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی دکھاتا ہوں سو جلدی مت کرو
-2- اُمت میں وحدت اور اتفاق صرف اللہ کی عبادت کے نتیجے میں پیدا ہوسکتا ہے، توحید ہی اُمت کی وحدت کی بنیاد ہے۔
-سورۃ الانبیاء/92/

-إِنَّ هَـٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ

-ترجمہ: یہ لوگ تمہارے گروہ کے ہیں جو ایک ہی گروہ ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میری ہی عبادت کرو
-3- جھوٹی بات سے بچو
-سورۃ الحج/30/

-ذَ‌ٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ عِندَ رَبِّهِ ۗ وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الْأَنْعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ ۖ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ

-ترجمہ: یہی حکم ہے اور جو الله کی معزز چیزوں کی تعظیم کرے گا سو یہ اس کے لیے اس کے رب کے ہاں بہتر ہے اور تمہارے لیے مویشی حلال کر دیئے گئے ہیں مگر وہ جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں پھر بتوں کی ناپاکی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرو
-4-اللہ کے ذکر سے کانپ اُٹھنے والے دل
-سورۃ الحج/35/

-الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَالصَّابِرِينَ عَلَىٰ مَا أَصَابَهُمْ وَالْمُقِيمِي الصَّلَاةِ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ

-ترجمہ: وہ لوگ جب الله کا نام لیا جائے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر مصیبت آئے تو صبر کرنے والے ہیں اور نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

Part 17

1. Human nature has some hastiness in it so this should be managed:
AlQuran/Alanbiaya/37/ 37: Man is created of haste. I will show you My Ayat (torments, proofs, evidence, verses, lessons, signs, revelations, etc.). So ask Me not to hasten (them).
2. Worshiping one Allah leads to ultimate unity in the Ummah:
AlQuran/ Alanbiaya/92/ Verily, this brotherhood of yours is a single brotherhood, and I am your Lord and Cherisher: therefore serve Me (and no other).

3. Avoid false statements:
AlQuran/ Alhajj/30/That [has been commanded], and whoever honors the sacred ordinances of Allah – it is best for him in the sight of his Lord. And permitted to you are the grazing livestock, except what is recited to you. So avoid the uncleanliness of idols and avoid false statement.

4. Hearts do fill with fear when Allah is mentioned:
AlQuran/Alhajj/35/ Who, when Allah is mentioned, their hearts are fearful, and [to] the patient over what has afflicted them, and the establishers of prayer and those who spend from what We have provided them.

Ref: https://www.searchtruth.com/chapter_display_all.php